25 فروری 2013 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی ممبئی سے دہلی پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: لاریجانی نے ہندوستان کے دورے کے تیسرےدن ممبئی سے دہلی پہنچ گئے ہیں جہاں ہندوستانی پارلیمنٹ کے بعض نمائندوں نے ان کا استقبال کیا ۔ لاریجانی آج ہندوستان کی ممتاز شخصیات اور شیعہ و سنی علماء سے ملاقات کریں گے۔

.......

/169